اگر آپ کچھ دنوں کے لئے شہر سے باہر مع اہل خانہ جا رہے ہوں اور اس دوران فریج بند رکھنا مقصود ہو تا احتیاطاً اسے خشک کر کے صاف کرلیں اور پھر اندر ٹیلکم پاؤڈر چھڑک دیں واپسی پر اندر کیڑے مکوڑے پیدا نہیں ہوں گے۔
Posted on Dec 28, 2010

سماجی رابطہ