معلومات

کیا آپ کو معلوم ہے ؟

انسانی دل دھڑکتے وقت اتنا دباؤ پیدا کرتا ہے جو کہ خون کو 30 فٹ دور پھینک سکتا ہے ۔

معلومات

معلومات

کیا آپ کو معلوم ہے ؟

خانہ کعبہ حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام نے اللہ کے حکم سے بنایا