تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
9 اپریل 2011
وقت اشاعت: 14:55

القاعدہ کی کمر توڑ کر رکھ دی،ڈیوڈ پیٹریاس

اے آر وائی - کابل: امریکی فوج کے جنرل ڈیوڈ پٹریس کا کہناہے کہ القاعدہ کی کمر توڑ دی، دہشتگرد افغانستان واپس نہیں آرہے۔ کابل میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افغانستان میں نیٹو افواج کے کمانڈر نے ڈیوڈ پٹریس نے کہاکہ القاعدہ کی افغانستان میں واپسی کی خبریں درست نہیں۔ دہشتگرد گروپ کو تباہ کردیاہے۔



ایک سوال پر امریکی جنرل کا کہنا تھا کہ ان کا مستقبل میں کونسا عہدہ لینگے وہ نہیں جانتے تاہم وہ امریکی فوج سے وابستہ رہینگے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈیوڈ پٹریس کو لیون پنیٹا کی جگہ سی آئی اے کا ڈائریکٹر بنایا جارہاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.