تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 مئی 2016
وقت اشاعت: 19:4

اسلام آباد: گولڑہ میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

جیو نیوز - اسلام آباد......اسلام آباد کے علاقے گولڑہ میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق واقعہ سادات کالونی میں پیش آیا۔ مقتولین میں ماں اور بیٹی بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے افغان تھے اور ان کی تعداد پانچ سے چھ تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.