تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
9 اپریل 2011
وقت اشاعت: 19:48

ہالینڈ:شاپنگ مال میں فائرنگ،چھ افراد ہلاک، گیارہ زخمی

اے آر وائی - الفین آن ڈی ریجین: ہالینڈ کے شاپنگ مال میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے پانچ افراد ہلاک اور گیارہ کو زخمی کردیا اور بعد میں خودکشی کرلی ہے۔



مغربی میڈیا کے مطابق الفین آن ڈی ریجین کے شاپنگ مال میں ایک شخص نے مشین گن سے اندھا دھند فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔ شاپنگ مال کے مالک نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ فائرنگ سے کم از کم پانچ افراد ہلاک ہوئے۔ متعدد زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق حملہ آور نے خودکشی کرلی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.