تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
9 اپریل 2011
وقت اشاعت: 19:51

کابل :افغان فوجی قافلے پر خودکش حملہ،متعدد فوجی زخمی

اے آر وائی - کابل : افغانستان میں دارالحکومت کابل میں فوجی قافلے پر خودکش حملے میں کئی فوجیوں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق خودکش حملہ کابل کے نواحی علاقے میں افغان فوجی قافلے پرکیا گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق حملے میں کئی فوجیوں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔خمی ہوگئے۔ حملے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.