جیو نیوز - دمشق…شام میں بشارالاسد کے حامیوں کی ریلی پر حملے میں 39 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق حملے میں 205 افراد زخمی ہوئے ہیں۔