تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
28 مئی 2014
وقت اشاعت: 2:11

2014 کے بعد بھی امریکی فوج افغان فورسز کی مدد کریگی؛ اوباما

جیو نیوز - واشنگٹن…امریکی صدر بارک اوباما کا کہنا ہے کہ 2014 کے بعد بھی امریکی فوج افغان فورسز کی مدد کرے گی، افغانستان میں القاعدہ کو شکست دیدی ہے، افغانستان میں جاری امن عمل کی حمایت کرتے ہیں۔ امریکی صدر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغان عوام نے کرنا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.