تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
28 مئی 2014
وقت اشاعت: 2:31

امریکی فوج شامی باغیوں کوٹریننگ فراہم کریگی؛ رپورٹ

جیو نیوز - واشنگٹن… امریکی اخبار کی رپورٹ کا کہنا ہے کہ امریکی فوج شامی باغیوں کوٹریننگ فراہم کریگی، امریکی صدربارک اوباماامریکی فوج کوہدایات جاری کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ شام میں القاعدہ کیخلاف کارروائیاں تیزکرنے کیلئے کیاگیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.