28 مئی 2014
وقت اشاعت: 21:1
عراق سے فوجیں واپس بلائیں،افغان جنگ سے باہر نکل رہے ہیں،اوباما
جیو نیوز - واشنگٹن…امریکی صدر بارک اوبامانے کہا ہے کہ ہم نے عراق سے اپنی فوجیں واپس بلائیں،افغان جنگ سے باہر نکل رہے ہیں۔امریکی صدربارک اوباماکا ویسٹ پوائنٹ میں ملٹری اکیڈمی میں کیڈٹس سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ اسامہ بن لادن اب زندہ نہیں رہا، دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے10ارب ڈالرزسے مددکی جائے گی۔