تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
29 مئی 2014
وقت اشاعت: 11:51

مکہ مکرمہ میں غسل کعبہ کی روح پرور تقریب

جیو نیوز - مکہ مکرمہ …استقبال رمضان المبارک کے سلسلے میں مکہ مکرمہ میں غسل کعبہ کی روح پرور تقریب جاری ہے۔خادم الحرمین الشریفین شاہ عبد اللہ بن عبدالعزیز کی نیابت کرتے ہوئے گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ مشعل بن عبد اللہ ہزاروں من عرق گلاب اور آب زم زم سے خانہ کعبہ کوغسل دیں گے۔اس روح پرورتقریب میں اسلامی ممالک کے سفارت کار ، نمائندہ اعلیٰ سعودی حکام،علماء اور مشائخ بھی شریک ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.