تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
29 مئی 2014
وقت اشاعت: 16:12

نریندر مودی کے وزیر اعظم بننے پر خصوصی ڈاک ٹکٹ کا اجراء

جیو نیوز - پٹنہ …بھارت میں نریندر مودی کے وزیر اعظم بننے پر محکمہ ڈاک کی جانب سے خصوصی ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں۔ریاست بہار میں محکمہ ڈاک کی جانب سے جاری ڈاک ٹکٹس میں وزیراعظم نریندر مودی کو 4 مختلف انداز میں دکھایاگیاہے،ان ٹکٹس کو پردیپ جائین نے ڈیزائن کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ باراک اوباما کے امریکا کا صدر بننے کے موقع پر واشنگٹن میں ڈاک ٹکٹ جاری کیے گئے تھے اور اسی کو دیکھ کر انہیں مودی کے وزات عظمی سنبھالنے پر ٹکٹ ڈیزائن کرنے کا خیال آیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.