تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
4 جون 2014
وقت اشاعت: 9:34

سعودی عرب میں مقامی عازمین حج کا اندارج آن لائن کرنے کی ہدایت

جیو نیوز - ریاض…سعودی عرب میں حکومت نے داخلی عازمین حج کی رجسٹریشن آن لائن کرنے کی ہدایت کردی ہے۔سعودی وزارت حج کے مطابق داخلی عازمین کے لیے معلمین کا انتخاب پہلی بار حکومت کی جانب سے کیا جائے گا ۔ 53 کمپنیاں سستے حج پیکیج پر 41 ہزار مقامی عازمین کو حج کروائیں گی جن میں سے 204 کمپنیوں کو خیموں کی جگہ بھی الاٹ کردی گئی ہے۔سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ اس سال بھی ای سسٹم کے ذریعے حج کمپنیوں کی کارکردگی پر کڑی نظر رکھی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.