تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
6 اپریل 2016
وقت اشاعت: 3:45

روس اور امریکی صدر کا شام کے بحران پر ٹیلی فونک رابطہ

جیو نیوز - واشنگٹن......روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور امریکی صدر اوباما کا شام کے بحران پر ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ،دونوں راہنمائوں نے ٹیلی فونک گفتگو میں امن مذاکرات کےلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی اور روسی صدور نے داعش کے خلاف مل کر لڑنے کےلئے ورکنگ رابطے قائم کرنے پر بھی غور کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.