تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
12 اپریل 2016
وقت اشاعت: 15:16

اسکاٹ لینڈ میں برفانی تود گرنے سے دو افراد ہلاک ، 2 لاپتہ

جیو نیوز - لندن......... اسکاٹ لینڈ میں برفانی تودہ گرنے سے ایک کوہ پیما اور ہائیکر ہلاک جبکہ 2 افراد لاپتہ ہو گئے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق لوچھ نیس کے پہاڑی علاقے میں پیش آیا جہاں برفانی تودہ گرنے سے ایک کوہ پیما اور ہائیکر ہلاک جبکہ ایک کوپیما زخمی ہو گیا، جبکہ اس کے علاوہ دو افراد لاپتہ ہیں۔

انھوں نے کہا کہ لاپتہ افراد کی تلاش کا عمل جاری ہے تاہم امدادی کارکنوں کو تیز برفانی ہواؤں کا سامنا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.