تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
15 اپریل 2016
وقت اشاعت: 6:48

لکھنو ایئرپورٹ پر آتشزدگی،فلائٹ آپریشن عارضی طور پر بند

جیو نیوز - لکھنو......بھارت میں لکھنو ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن آتشزدگی کے بعد عارضی طور پر بند کردیا ہے،آگ رن وے کے ساتھ واقع گھاس میں لگی جسے بجھانے کا عمل جا ری ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق آگ رن وے کے گھاس کے خطے میں لگی۔ایئر پورٹ حکام کے مطابق آگ پروندوں کو اڑانے کے لیے فائر کئے جانے والے کریکرز سے لگی،آگ بجھانے کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.