تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
15 فروری 2013
وقت اشاعت: 5:29

42سو مسافروں سمیت سمندر میں پھنسا امریکی جہاز البامہ کی بندرگاہ پہنچ گیا

جیو نیوز - البامہ…کئی دنوں سے غیر فعال امریکی کروز شپ بالآخر البامہ بندرگاہ پر لگادیاگیا، پریشان حال مسافر کئی گھنٹوں تک شپ میں ہی پھنسے رہے۔ مسافروں کے عزیز واقارب انہیں لینے تقریبا 6 گھنٹے قطاروں میں انتظار کرتے رہے ،، جہاز کے بندرگاہ پر لنگر انداز ہوتے ہی وہاں بسوں کا انتظام کیا گیا تھا،، حکام کے مطابق تقریبا 3 ہزار مسافروں کو 7 گھنٹے کی مسافت کے بعد ٹیکساس کے مختلف شہروں میں پہنچایا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.