تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
18 فروری 2013
وقت اشاعت: 5:32

ایران گوادر کے قریب خلیج عمان میں نیا بحری اڈا قائم کر رہا ہے

جیو نیوز - تہران…ایران گوادر کے قریب خلیج عمان میں نیا بحری اڈا قائم کر رہا ہے۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق اس بات کا اعلان ایرانی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران اپنی جنوب مشرقی سرحد پر دفاع مضبوط کررہا ہے جس کے لیے پاکستانی سرحد کے قریب نیول بیس تعمیر کیا جارہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.