تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
18 فروری 2013
وقت اشاعت: 16:56

بلغاریہ: بجلی اور گیس کے بڑھتے ہوے بلوں کے خلاف عوام کا احتجاج

جیو نیوز - صوفیہ… بجلی اور گیس کے بڑھتے ہوے بلوں کے خلاف بلغاریہ کے عوام نے سخت احتجاج کیا ، دارالحکومت صوفیا میں ہزاروں افراد نے غیر ملکی توانائی کمپنیوں کے خلاف نعرے لگائے اورحکومت سے استعفیٰ کا مطالبہکیا،جبکہ مظاہرین نے سرکاری عمارتوں پر ٹماٹر اور انڈے بھی پھینکے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.