تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
18 فروری 2013
وقت اشاعت: 19:16

مالدیپ: سابق صدر نشید کے حامیوں پر پولیس تشددو گرفتاریاں

جیو نیوز - مالے …مالدیپ میں سابق صدر محمد نشید کے حامیوں کو مظاہرے سے روکنے کے لیے پولیس ایکشن میں آگئی ،اس موقع پر مظاہرین پر لاٹھی چارج ، مرچوں کا اسپرے اور واٹر کینن کا استعمال تو کیا ہی ، درجنوں افراد کو حراست میں بھی لے لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.