تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
22 فروری 2013
وقت اشاعت: 6:16

امریکی ریاست جارجیا میں طیارہ گر کر تباہ ، 5 افراد ہلاک،2 زخمی

جیو نیوز - نیویارک…امریکی ریاست جارجیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔حادثے میں 5 افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔حکام کے مطابق امریکی ریاست جارجیا کے ایک ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران چھوٹا طیارہ پول سے ٹکرانے کے بعد گر کر تباہ ہو گیا۔حادثے کے نتیجے میں طیارے پر سوار پانچ افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ طیارہ ریاست Tennessee کے شہر نیش ویلی سے پروز کے بعد ریاست جارجیا کے شہر Augusta کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.