تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
26 فروری 2013
وقت اشاعت: 6:14

چین کے جنوب مغربی صوبے میں واقع کیمیکل پلانٹ میں دھماکا، 5 افراد زخمی

جیو نیوز - بیجنگ …چین کی جنوب مغربی صوبے میں واقع کیمیکل پلانٹ میں دھماکے سے 5 افراد زخمی ہوگئے، حکام کے مطابق گوئی یانگ فیکٹری میں دھماکے کے بعد گہرے دھوئیں کے بادل دیکھے گئے، دھماکے اور دھوئیں سے 5 افراد زخمی ہوگئے، فیکٹری کے ڈیڑھ کلومیٹراطراف میں رہائش پذیر 20 ہزار افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیاگیا ہے۔زخمی ہونے والے تمام5افراد کیمیکل فیکٹری کے ملازم ہیں جو اسپتال میں زیر علاج ہیں تاہم تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔حادثے کی وجوہات معلوم کرنے کے لئے تحقیقات جاری ہیں

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.