تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
27 فروری 2013
وقت اشاعت: 4:14

کابل میں افغان فوج کی بس پر خود کش حملہ،متعدد زخمی

جیو نیوز - کابل… افغان فوج کی بس پر خود کش حملہ ہوا ہے جس کے نتیجہ میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔افغان وزارت دفاع کے تر جمان کے مطابق افغان فوج کی بس پر خود کش حملے میں زخمیوں کو قریب واقع طبی مرکز منتقل کیا جا رہا ہے۔خود کش حملے کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.