تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 مارچ 2013
وقت اشاعت: 9:20

آسٹریلیا میں انٹرنیشنل ایئر شو ،امریکی F-22اسٹیلتھ لڑاکا طیارہ توجہ کا مرکز

جیو نیوز - میلبرن…آسٹریلیا میں انٹرنیشنل ایئر شو میں دنیا بھرسے آئے ماہر ہوابازوں نے فن کا مظاہرہ کیا۔آسٹریلیا کے شہر میلبرن ایئرپورٹ پر جا ری ایئرشو power of flight میں آسٹریلیا ،امریکا ،روس سمیت دیگر ملکوں سے سویلین اور لڑاکا طیارے حصہ لے رہے ہیں۔ طیاروں کے شاندار فضائی مظاہرے جس نے بھی دیکھے خوب داد دی۔یہاں امریکی F-22اسٹیلتھ لڑاکا طیارہ بھی سب کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.