تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
3 مارچ 2013
وقت اشاعت: 7:13

مالی:القاعدہ کے کمانڈر مختار بلمختار کی ہلاکت کا دعویٰ

جیو نیوز - بماکو… مالی میں چاڈ کے فوجیوں نے القاعدہ کے کمانڈر مختار بلمختار کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے ،چاڈ کے فوجی ترجمان جنرل زکریا کے مطابق مالی میں مختار کی ہلاکت ، فرانس اور افریقی فوجیوں کے لیے مددگار ثابت ہوگی، جو القاعدہ کے خلاف آپریشن کررہے ہیں، مختار کے قبضے سے 60 گاڑیوں کے علاوہ جنگی اور برقی مواد بھی برآمد ہوا ہے، مختار نے الجیریا کے گیس پلانٹ میں غیرملکیوں کے اغوا اور 60 افراد کی ہلاکت کی ذمے داری قبول کی تھی۔تاہم فرانس نے مختار کے قتل کی تصدیق نہیں کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.