تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
5 مارچ 2013
وقت اشاعت: 7:36

ممبئی کے قریب جنگلات میں لگی آگ پر قابو پالیاگیا ہے

جیو نیوز - ممبئی…بھارت میں ممبئی کے قریب جنگلات میں لگی آگ پر قابو پالیاگیا ہے ، آگ Goregaon کے علاقے میں لگی ، آگ کو ممبئی کو طرف بڑھنے اور پھیلنے سے روکنے کے لیے 10 فائر ٹینڈرز نے آگ بجھانے میں حصہ لیا ، فائر آفیسر سونت کے مطابق آگ 10 سے 15 کلومیٹر پر پھیلی ہوئی تھی، آگ پر کچھ گھنٹوں کی محنت کے بعد قابو پالیاگیا ہے ، تاہم اب تک آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.