9 مارچ 2013
وقت اشاعت: 8:14
مشرقی افغانستان میں خود کش دھماکا ،8 بچے جاں بحق
جیو نیوز - کابل…مشرقی افغانستان میں دھماکا کیا گیا ہے جس کے نتیجہ میں کم از کم 8 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں،افغان حکام نے خود کش دھماکے کی تصدیق کر تے ہو ئے واقعے میں8بچوں کی ہلاکت کی بھی تصدیق کر دی ہے۔