تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
13 مارچ 2013
وقت اشاعت: 11:1

سیسٹائن چیپل سے کالے دھویں کا اخراج،پوپ کا انتخاب عمل میں نہ آسکا

جیو نیوز - ویٹی کن سٹی…کیتھولک عیسائیوں کے نئے پوپ کاانتخاب ایک مرتبہ پھر عمل میں نہیں آسکا ہے، ویٹی کن کے سیسٹائن چیپل سے کالے رنگ کادھواں نکلتا دیکھا جا رہا ہے،جس کے بعدنئے پوپ کے انتخاب کے لئے ایک مرتبہ پھر ووٹنگ کا عمل دہرایا جا ئے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.