تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
19 مارچ 2013
وقت اشاعت: 1:58

گواسے ممبئی جانیوالی بس کوحادثہ، 15افراد ہلاک، درجنوں زخمی

جیو نیوز - نئی دلی… گواسے ممبئی جانیوالی بس کوحادثہ پیش آگیا، جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مسافربس کوحادثہ بھارتی ریاست مہاراشٹرکے علاقے رتناگیری میں پیش آیا، جس کے نتیجے میں 15افراد ہلاک اور 25 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.