تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
19 مارچ 2013
وقت اشاعت: 4:38

مہاراشٹر میں بس دریا میں گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد37 ہوگئی

جیو نیوز - نئی دہلی…بھارتی ریاست مہاراشٹر میں بس دریا میں گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد37 ہوگئی ، بھارتی ریاست مہاراشٹر میں بس ڈرائیور کے قابو سے باہرہو گئی اور پل سینیچے خشک دریا میں جا گری ، حادثے میں 37 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوئے ۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے پولیس کنٹرول روم کے مطابق بس ممبئی سے گووا جارہی تھی۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.