تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
21 مارچ 2013
وقت اشاعت: 7:8

ممبئی حملوں کے ماسٹرمائنڈ کی اپیل مسترد، سزائے موت برقرار

جیو نیوز - نئی دہلی …بھارتی سپریم کورٹ نے ممبئی حملوں کے ماسٹرمائنڈ یعقوب میمن کی سزا برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے ، بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی بم دھماکوں کے ماسٹر مائنڈ یعقوب کی اپیل مسترد کرتے ہوئے اس کی سزائے موت برقرار رکھی ہے، 1993 میں 13 بم دھماکوں میں 257 افراد ہلاک جبکہ 700 زخمی ہوئے تھے ، سپریم کورٹ نے دس ملزمان کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کر دی۔بھارتی میڈیاکے مطابق دیگر17 ملزمان کی عمر قید کی سزابھی برقرار رکھی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.