تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
27 جون 2011
وقت اشاعت: 17:28

خوردنی اشیاء کی پیکیجنگ والی برآمدی صنعتوں کیلئے سہولت

اے آر وائی - کراچی : اسٹیٹ بینک نے خوردنی اشیاء کی پیکیجنگ اور انہیں محفوظ رکھنے میں استعمال ہونے والے میٹریل تیار کرنے والی برآمدی صنعت کے لئے سہولت کا اعلان کردیا۔



مرکزی بینک کے مطابق خوردنی اشیاء کی پیکیجنگ اور انہیں محفوظ رکھنے میں استعمال ہونے والے میٹریل تیار کرنے والی برآمدی صنعت میں درکار پلانٹ یا مشینری کو لانگ ٹرم فنانسنگ فیسیلٹی کی سہولت فراہم کردی گئی ہے۔ سہولت فراہم کرنے کا مقصد اس صنعت کو فروغ دینا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.