تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
27 جون 2011
وقت اشاعت: 17:37

سندھ یکم جولائی سے خدمات پر ٹیکس وصول کرنا شروع کردے گا

اے آر وائی - کراچی : سندھ ریونیو بورڈ یکم جولائی سے خدمات پر سیکز ٹیکس وصول کرنا شروع کردے گا۔ سندھ ریونیو بورڈ حکام کے مطابق آئندہ مالی سال کے لئے خدمات پر ٹیکس وصولی کا ہدف پچیس ارب رو پے مقرر کیا گیا ہے۔



اٹھارویں ترمیم کے تحت صوبوں کو خدمات پر سیلز ٹیکس وصول کرنے کا آئینی اختیار حاصل ہے۔ جن خدمات پر سیلز ٹیکس وصول کیا جائے گا ان میں ہوٹلز، ٹیلی کمیونیکیشن، جائیداد کی خرید و فروخت، کورئیر اور پورٹ سے وابستہ خدمات شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.