تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
28 جون 2011
وقت اشاعت: 13:35

سیاسی بے یقینی ، کراچی اسٹاک ایکس چینج میں 102پوائنٹس کی کمی

اے آر وائی - کراچی : حکومتی اتحاد ٹوٹنے اور سیاسی بے یقینی مزید بڑھنے کے باعث منگل کو کراچی اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری سرگرمیاں محدود نظر آئیں۔



ٹریڈنگ کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس ایک سو دو پوائنٹس کم ہوکر بارہ ہزار تین سو باسٹھ پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر چھ کروڑ ستر لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے۔ ایک سو ترانوے کمپنیز کے حصص سستے اور پچھتر کے حصص مہنگے ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.