تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
28 جون 2011
وقت اشاعت: 15:24

رواں مالی سال کپاس کی17لاکھ بیلز درآمد،5لاکھ بیلز برآمد

اے آر وائی - کراچی : رواں مالی سال کے دوران نجی شعبے نے عالمی منڈی سے اعلی معیار کی سترہ لاکھ بیس ہزار بیلز کپاس درآمد کی۔



کاٹن ٹریڈرز کے مطابق جولائی دو ہزار دس سے جون دو ہزار گیارہ کے دوران ایکسپورٹرز نے پانچ لاکھ بہتتر ہزار چار سو اٹھاسی بیلز کپاس برآمد کی۔ اس دوران ملک بھر میں کپاس کی فی من قیمت ساڑھے چھ ہزار سے بڑھ کر چودہ ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.