تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
27 اپریل 2015
وقت اشاعت: 16:43

یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا امکان

جیو نیوز - اسلام آباد.......یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم مئی سے پیٹرول ایک روپے 8پیسے اور ڈیزل ایک روپے 64 پیسےسستا ہونے کا امکان ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں2 روپے اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا کا سمری وزارت پیٹرولیم کو 29 اپریل کو بھجوانے کا امکان ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.