تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
30 اپریل 2015
وقت اشاعت: 11:49

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ ماہ برقراررہیں گی، اسحاق ڈار

جیو نیوز - اسلام آباد.......... وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ ماہ برقراررہیں گی،اوگرانے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں ایک روپیہ کمی کی تجویز دی تھی ۔ ان کا کہنا تھا کہ اوگراکی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری منظورنہیں کی گئی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.