تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
5 مئی 2015
وقت اشاعت: 0:21

دبئی میں پاکستانی آموں کی بہار آنے سے پہلے ہی خزاں چھا گئی

جیو نیوز - دبئی......دبئی میں پاکستانی آموں کی بہار آنے سے پہلے ہی خزاں چھا گئی ہے۔ پاکستان سے برآمد کیے جانےوالے آم سمیت دیگر پھلوں کو اب لکٹری کی پیٹیوں میں فروخت نہیں کیا جائے گا۔ دبئی میں مقیم پاکستانی تاجروں کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان کے اس اقدام سے کروڑوں روپے کا نقصان ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.