تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
8 اگست 2015
وقت اشاعت: 20:21

کے الیکٹرک کے ٹیرف میں 1روپیہ 75پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

جیو نیوز - کراچی ......کراچی کے شہریوں کیلئے اچھی خبر آئیگی ،نیپرا نے کے الیکٹرک کو ٹیرف میں 1روپے 75پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی ہے۔نیپر اکی جانب سے کے الیکٹرک کیلئے منظور کی گئی ٹیرف کی اس کمی کا اطلاق جون کے بلوں پر ہوگا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.