تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
13 اگست 2015
وقت اشاعت: 19:33

بجٹ میں عوام پر نئے ٹیکسوں کا بوجھ نہیں لادا گیا،وزیرخزانہ کے پی کے

جیو نیوز - پشاور........خیبر پختون خوا کا نئے مالی سال کا بجٹ پیش کردیا گیا۔ صوبائی وزیر ِخزانہ مظفر سید کا کہنا ہے کہ بجٹ میں عوام پر نئے ٹیکسوں کا بوجھ نہیں لادا گیا۔کے پی کے اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں اپوزیشن اراکین نے شدید احتجاج کیا،صوبائی وزیر خزانہ بجٹ تقریر کرتے رہے اور ایوان میں شور شرابا بھی جاری رہا، تاہم ہنگامہ آرائی کے بعد اپوزیشن اراکین نے اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.