13 اگست 2015
وقت اشاعت: 22:21
زکوٰۃ کی کٹوتی 33 ہزار 641 روپے سے زائد پر ہوگی
جیو نیوز - کراچی........اسٹیٹ بینک نے زکوٰۃ کی کٹوتی کے لیے نصاب کا اعلان کردیا ،سیونگ اکاؤنٹ میں 33 ہزار 641 روپے سے زائد رقم پر ڈھائی فی صد زکوٰۃ کاٹی جائے گی ۔ کرنٹ اکاؤنٹ پر اطلاق نہیں ہوگا۔