14 اگست 2015
وقت اشاعت: 22:37
پاکستان ریلویز کو1 ہزار لوکو موٹو اور 12ارب روپے چاہییں، سعد رفیق
جیو نیوز - لاہور..........وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے ریلویز کو بہترین ادارہ بنانے کے لیے ایک ہزار لوکو موٹو اور دس بارہ ارب ڈالرز کی ضرورت ہے۔ انہوں نےکہاکہ الیکٹرک ٹریکشن کا منصوبہ پانچ سال میں مکمل ہوگا۔