تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
15 اگست 2015
وقت اشاعت: 18:37

سندھ :دکانیں 9 بجے بند کرنے کا نوٹیفکیشن،میڈیکل اسٹور اور کلینک مستثنیٰ

جیو نیوز - کراچی.......سندھ کے محکمہ داخلہ نے صوبے بھر میں دکانیں اور شاپنگ سینٹر 9 بجے بند کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق صوبے بھر میں تمام دکانیں اور شاپنگ سینٹر رات 9بجے بند کیے جائیں گے جبکہ شادی ہال اور بڑے ہوٹل رات 11بجے تک بند کردیے جائیں گے۔ میڈیکل اسٹور اور کلینک پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.