جیو نیوز - کراچی.......ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں رکارڈ کمی ہوئی ہے، سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 44 ہزار 700 روپے کا ہوگیا ہے۔