تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
24 اگست 2015
وقت اشاعت: 1:16

آج موجودہ مالی سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائیگا

جیو نیوز - کراچی....اسٹیٹ بینک کی جانب سے آج موجودہ مالی سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا۔ مالی سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کے حوالے سے تجزیہ کاروں کی اکثریت مرکزی بینک کی جانب سے محتاط پالیسی کا امکان ظاہرکررہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.