تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
25 اگست 2015
وقت اشاعت: 17:31

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری ارسال

جیو نیوز - اسلام آباد.....آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نےیکم اگست سےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت پٹرولیم کوارسال کردی ہے۔ذرائع کے مطابق سمری میںپٹرول کی قیمت میں2روپے 69پیسے فی لٹر کمی کے بعد نئی قیمت75 روپے10پیسے،ڈیزل کی قیمت میں 5روپے48پیسے کمی کے بعد نئی قیمت 81روپے 63پیسے مقرر کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔مٹی کے تیل کی قیمت میں 6روپے 33پیسے فی لیٹر،ایچ او بی سی میں ایک روپے فی لیٹر،لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 6روپے 33پیسے فی لٹرکی تجویز دی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.