تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
27 اگست 2015
وقت اشاعت: 11:0

کراچیـ:اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، 36 ہزار431 پوائنٹس پر آگیا

جیو نیوز - کراچی..........کے ایس ای 100 انڈیکس میں 250سے زائد پوائنٹس کا اضافے سے انڈیکس 36 ہزار431 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔کاروباری ہفتے کے روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی جارہی ہے جسکے سبب 100 انڈیکس 272 پوائنٹس اضافے سے 36 ہزار 428 پوائنٹس کی سطح پر آگیا ۔اسٹاک ماہرین کے مطابق ورلڈ بینک اور عالمی جریدوں کی جانب سے پاکستان میں معاشی بہتری کی تعریفوں اور ملک میں مثبت خبروں کے باعث ایکس چینج میں سرمایہ کار شئیرز کی خریداری میں دلچسپی لے رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.