تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
27 اگست 2015
وقت اشاعت: 15:31

پنجاب بھر میں سی این جی سیکٹر کو گیس کی سپلائی بحال کرنے کا فیصلہ

جیو نیوز - لاہور........سوئی ناردرن گیس پائپ لائن نے پنجاب بھر میں سی این جی سیکٹر کو گیس کی سپلائی بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ یہ گیس سٹیشن 30 جولائی سے بند تھے ۔ترجمان ایس این جی پی ایل کے مطابق پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو آج شام 6 بجے سے سی این جی بحال کر دی جائے گی ۔سوئی ناردرن گیس پاپ لائن کے مطابق پنجاب بھر میں سی این جی کی فراہمی تاحکم ثانی جاری رہے گی ، واضع رہے کہ پنجاب کے سی این جی اسٹیشنز 30 جولائی سے بند ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.