28 اگست 2015
وقت اشاعت: 12:4
پنجاب میںگائے، بکری اور بھینس کو ذبح کرنے پر پابندی
جیو نیوز - لاہور.......پنجاب میںگوشت کھانا ہے تو بکرے، بیل اور دنبے کا کھائیں۔پنجاب بھر میں گائے، بکری اور بھینس کو ذبح کرنے پر پابندی لگادی گئی، جس نے گائے، بکری اور بھینس کو ذبح کیا وہ سیدھا جیل جائے گا۔حکومت پنجاب نے یہ اقدام جانوروں کی کمی ہونے اور ان کی نسل ختم ہونے کے خدشے کے تحت لگائی ہے۔