تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 16:43

یکم ستمبر سے پٹرول 6، ڈیزل7روپے سستا کرنے کی سفارش

جیو نیوز - اسلام آباد......آئل اینڈ گیس ریگولیٹر اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات سستی کرنے کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھیج دی ۔ذرائع کے مطابق سمری میں یکم ستمبر سے پیٹرول 6 روپے14 پیسے، ڈیزل7 روپے 40 پیسے،ہائی آکٹین7روپے،مٹی کا تیل7روپے 7پیسےفی لیٹرسستا کرنےکی سفارش کی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.